: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کریم نگر،2جنوری(اعتماد نیوز)ایک چونکانے والے واقع میں چہارشنبہ کے روزکریم نگر کے اکننا پیٹا ضلع میں100روپئے کیلئے شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔مدور منڈل سے تعلق رکھنے والے کنڈری سرنیواس جو شراب کا عادی ہے روز انہ بیوی کو ہراساں کرتا
تھا۔بیوی کے 100روپئے دینے کے انکارسے دونوں میں بحث ہوئی جو ایک لڑائی میں تبدیل ہوگئی۔گھر میں سب سوجانے کے بعد سرینواس نے بیوی کی ساڑی سے گردن کو لیپٹ کر پھانسی دیدی ۔اس سے مطمئن نہ ہوکر مٹی کا تیل ڈا ل کر آگ لگادی۔پڑوسیوں نے دھواں نکلتا دیکھ پولیس کومطلع کیا ۔پولیس نے سرنیواس کو حراست میں لیا ۔